پنجاب کے دریاؤں میں خالص سونے کے وافر ذخائر کے شواہد مل گئے، مریم نواز
12 نومبر 2026
اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے کے دریاؤں میں خالص سونے کے وافر ذخائر کے شواہد مل گئے ہیں۔ 2 روزہ منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کے پہلے روز ہونے والے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد معدنی شعبے۔۔۔