سموسوں اور پکوڑوں کے ساتھ ہم زہر کیسے کھا رہے ہیں؟ یہ غلطی ہرگز نہ کریں
11 نومبر 2026
لاہور : بازار سے گرم گرم سموسوں، پکوڑوں، جلیبیوں یا دیگر تلی ہوئی اشیا خرید کر اخبار میں لپیٹ کر لانا عام بات ہے جو یقیناً صحت(Health) کیلیے کسی طور بھی بہتر نہیں۔ اس حوالے سے ماہرین صحت نے سختی سے خبردار کیا ہے کہ کھانے پینے کی اشیا کو اخبار یا عام پرنٹ شدہ۔۔۔