نیٹلی بیکر پاکستان میں امریکی سفیر نامزد، نام منظوری کیلئے سینیٹ کو ارسال
10 نومبر 2026
امریکا نے نیٹلی بیکر کو پاکستان کیلیے نیا سفیر نامزد کر دیا ہے، جس کے بعد نیٹلی بیکر کی نامزدگی منظوری کیلیے سینیٹ کو بھیج دی گئی ہے۔ نیٹلی بیکر اس وقت اسلام آباد میں بطور امریکی ناظم الامور فرائض سرانجام دے رہی ہیں، پاکستان میں نیٹلی بیکر سے پہلے ڈونلڈ بلوم امریکا کے سفیر۔۔۔