اینکر پرسن ربیعہ احسن کے قتل کا مقدمہ واپس لینے کی خبریں، بھائی نے تردید کردی
10 نومبر 2026
راولپنڈی میں نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن (Rabia Ahsan)کے قتل کے مقدمے میں نیا موڑ آگیا۔ مقتولہ کے بھائی اور مدعی مقدمہ خرم احمد نے کیس واپس لینے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بہن کے ناحق قتل کو کیسے معاف کرسکتے ہیں، پولیس کی ذمہ۔۔۔