امریکا کا جزیرہ قشم پر حملہ، آئی آر جی سی کا 2 امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
3 نومبر 2026
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی اور پائیدار امن کے لیے سفارتی کوششوں کے باوجود حالات ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے ہیں جہاں امریکا نے مڈٹرم الیکشن کی پولنگ سے قبل آبنائے ہرمز میں واقع ایرانی جزیرے ‘قشم ‘ پر ’محدود نوعیت‘ کے فضائی حملے کیے ہیں۔ دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا۔۔۔