ٹرمپ کا اسرائیل کیلئے سالانہ 4 ارب ڈالر کی امداد بند کرنے کا اعلان
3 نومبر 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا رواں سال کے اختتام کے بعد اسرائیل کیلئے سالانہ مالی امداد فراہم نہیں کرے گا، اس حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی فاکس نیوز۔۔۔