امریکی وسط مدتی انتخابات: عالمی کرنسی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ڈالر مستحکم
2 نومبر 2026
عالمی مالیاتی مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر اور دیگر بڑی کرنسیوں کی قدر میں زیادہ تبدیلی نہیں ہوئی جبکہ سرمایہ کاروں کی توجہ امریکی وسط مدتی انتخابات پر مرکوز ہوگئی ہے۔ سرمایہ کار رواں ہفتے امریکا کے وسط مدتی انتخابات، اکتوبر کے روزگار کے اعدادوشمار اور برطانیہ، آسٹریلیا، ناروے اور سویڈن۔۔۔