پشاور: حوالہ ہنڈی کیخلاف کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، 3 کروڑ کیش برآمد
2 نومبر 2026
گرفتار ملزمان کسی قانونی لائسنس یا اجازت نامے کے بغیر حوالہ ہنڈی کا کاروبار چلا رہے تھے۔ ایف آئی اے حکام پشاور: پشاور میں حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 3 کروڑ روپے پاکستانی۔۔۔