کراچی میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، عوام مہنگی ایل پی جی خریدنے پر مجبور
3 نومبر 2026
سردیوں کی آمد سے قبل ہی ملک میں گیس(Gas) کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گیس کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو کھانا پکانے سمیت روزمرہ امور میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہریوں کا کہنا ہے کہ گھروں میں۔۔۔