نئے صوبوں کا قیام ایم کیو ایم کے منشور کا حصہ ہے، زاہد ملک
3 نومبر 2026
اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما زاہد ملک نے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ میں مبینہ کرپشن اور ناقص حکمرانی چھپانے کے لیے جمہوری و سیاسی قوتوں کے پُرامن احتجاج کو دبانے کی کوششیں بند کرے۔ اپنے بیان میں زاہد۔۔۔