طلاق کا بیان وائرل ہونے پر فضا علی کا ندا یاسر پر الزام
25 دسمبر 2025
پاکستانی ٹی وی کی معروف اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ فضا علی حالیہ دنوں میں مسلسل متنازع بیانات اور وائرل کلپس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زیرِ بحث رہی ہیں۔ اس بار فضا علی نے بالواسطہ طور پر ندا یاسر پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کے ماضی کے طلاق سے متعلق بیانات۔۔۔