ڈکی بھائی کے یوٹیوب اکاؤنٹ، سامان کی سپرداری کے معاملے پر بڑی پیشرفت
23 دسمبر 2025
معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے یوٹیوب اکاؤنٹس اور سامان کی سپرداری کے معاملے پر بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں ڈکی بھائی کے دوران حراست ضبط کیے گئے اکاؤنٹس اور سامان کی سپرداری کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ یوٹیوبر سعد الرحمان۔۔۔