حضرت علیؓ کا یومِ شہادت: ملک بھر میں جلوس اور سخت سکیورٹی انتظامات
11 مارچ 2026
لاہور(نیوز ڈیسک) حضرت علیؓ کا یومِ شہادت ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، اس موقع پر آج مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد، جبکہ سکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔ کراچی میں صدر کی مختلف سڑکوں اورگلیوں کوکنٹینرر لگا کر بند کردیا گیا، مرکزی جلوس۔۔۔