2 ہفتوں میں پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ کی منسوخ پروازیں 1800 سے متجاوز
13 مارچ 2026
لاہور (نیوز ڈیسک) امریکا، اسرائیل اور ایران جنگ کے باعث متاثر ہونے والا پاکستان سے مشرقِ وسطحیٰ کیلئے فلائٹ آپریشن مستحکم ہونے لگا۔ ملک بھر سے مشرقِ وسطحیٰ کی آج 231 پروازیں آپریشنل ہوں گی، جبکہ 72 منسوخ کر دی گئیں، 14 دن میں پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ کی منسوخ پروازیں 1811 سے تجاوز کر۔۔۔