یو اے ای میں پاکستانی ہیلپ ڈیسک 24 گھنٹے فعال، کمیونٹی کو رابطے میں رہنے کی ہدایت
9 مارچ 2026
دبئی / ابوظہبی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لئے ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ شفقت علی خان نے کہا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاکستانی سفارتخانہ ابوظہبی اور قونصل خانہ دبئی کمیونٹی کی مدد کیلئے مکمل طور پر متحرک ہیں، دونوں۔۔۔