طورخم بارڈر: جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے والے 5 افغان مسافر ڈی پورٹ
28 ستمبر 2025
ایف آئی اے امیگریشن عملے نے طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے والے 5 افغان مسافروں کو ڈی پورٹ کردیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق خاتون سمیت 3 مسافر اپنے ہمشکلوں کے پاسپورٹ پر پاکستان آئے تھے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ چوتھے مسافر کے پاسپورٹ پر جعلی امیگریشن۔۔۔