3 امریکی F-15 طیارے کویت میں گر کر تباہ، سینٹ کام تصدیق
2 مارچ 2026
کویت (ویب ڈیسک)امریکہ کی سینٹ کام نے 3 ایف 15 طیارے کویت میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کر دی ہے اور کہا کہ امریکی طیارے فرینڈلی فائر کا نشانہ بن کر تباہ ہوئے ، طیارے آپریشن ایپک فیوری کا حصہ تھے۔تفصیلات کے مطابق سینٹ کا م کا کہناتھا کہ طیاروں کے تمام 6۔۔۔