ایران کے بعد صدر ٹرمپ کا اگلا ہدف کیوبا ہوگا، لینڈسے گراہم
4 مارچ 2026
واشنگٹن( نیوزڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دی کہ حماس نے ہتھیار نہ پھینکے تو ان پر قیامت ٹوٹ پڑے گی وینزویلا اور پھر ایران میں فوجی آپریشن کے بعد رجیم چینج کی پالیسی کو اپناتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اگلا ہدف بھی سامنے آگیا۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ری پبلکن جماعت۔۔۔