ملکی سیکیورٹی پر اعلیٰ سطح اجلاس، وزیراعظم کا دورہ روس ملتوی
1 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نےخطے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر اجلاس ہوا جب کہ وزیراعظم کا دورہ روس ملتوی کردیا گیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت علاقائی اور پاکستان کی سیکیورٹی صورت حال پر جائزے کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں علاقائی و خطے کی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔۔۔۔