ایران کا بحیرۂ روم میں سٹریٹجک اہمیت کے حامل برطانوی فوجی اڈے پر حملہ
2 مارچ 2026
تہران (نیوز ڈیسک) ایران نے قبرص میں قائم برطانیہ کے اہم ترین فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں نقصان کی اطلاعات ہیں۔ قبرص کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ کے فوجی اڈے اکروتیری پر ہونے والا حملہ بغیر پائلٹ ڈرون کے ذریعے کیا گیا، جس سے محدود نوعیت کا۔۔۔