چین، بڑی ریفائنریز کو ڈیزل و پیٹرول کی برآمدات روکنے کا حکم
5 مارچ 2026
بیجنگ (ویب ڈیسک )چین نے ملک کی بڑی ریفائنریز کو ڈیزل اور پیٹرول کی برآمدات روکنے کا حکم دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق چین نے ریفائنریز کو ملکی ضروریات مقدم رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیصلہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث خام تیل کی ترسیل میں رُکنےکی۔۔۔