معرکہ حق کے بعد سیز فائر ہوچکا، ہم امن اور برابری کی بنیاد پر مسائل کا حل چاہتے ہیں، وزیراعظم
21 ستمبر 2025
لندن (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت کو جو سبق سکھایا وہ زندگی بھر یاد رکھے گا مگر اب سیز فائر ہوچکا ہے لہذا ہم امن اور برابری کی بنیاد پر مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتے ہیں کیوں کہ دونوں ہمسایہ ممالک نے ہمیشہ ساتھ رہنا۔۔۔