لاہور سمیت پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش، ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار بنا دیا
3 مئی 2026
ایم ڈی واسا غفران احمد نے تمام ٹاؤن ڈائریکٹرز کو اپنے اپنے علاقوں کی مسلسل مانیٹرنگ کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نکاسی آب کے لیے آپریشنل عملہ فیلڈ میں موجود رہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے فوری نمٹا جائے۔