قومی معیشت پر اثرانداز ٹیکس مقدمات کے فوری فیصلے عدالتی ترجیح ہوں گے: چیف جسٹس
4 جنوری 2026
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت ہونے والے اہم ٹیکس مقدمات کے جلد فیصلوں کی حکمتِ عملی پر اعلیٰ سطح اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر، ممبر لیگل ایف بی آر اور اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شریک کی۔ اعلامیے کے مطابق سپریم۔۔۔