معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قوم اور افواجِ پاکستان کو مبارکباد
9 مئی 2026
معرکۂ حق (The fight for truth) کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پوری قوم اور افواجِ پاکستان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک بحریہ اور۔۔۔