بنوں اور سوات کے گوداموں سے ایک ہزار ٹن سے زائد گندم غائب
10 مئی 2026
گندم اسٹاک مینجمنٹ، نگرانی، گوداموں کی سکیورٹی اور ممکنہ کرپشن کے حوالے سے سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔بنوں کے گوداموں سے391.176 میٹرک ٹن گندم کی کمی ، سوات میں 633.200 میٹرک ٹن گندم موجود نہیں