FPA جنوری، بجلی 1روپے 63 پیسےفی یونٹ مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
4 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی سمیت ملک بھر کےلیے فی یونٹ بجلی 1 روپے 63 پیسے مہنگی کردی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی، اضافہ بجلی صارفین سے۔۔۔