کشمیر بھارت کا کبھی تھا نہ ہوگا، انڈیا سرحد پار دہشتگردوں کی سرپرستی بند کرے: پاکستان
17 دسمبر 2025
نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے کہا کہ کشمیر بھارت کا کبھی تھا نہ ہوگا، جموں و کشمیر بین الاقوامی طورپر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے بھارتی نمائندے کے ریمارکس پر رد عمل میں کہا کہ 8 دہائیاں گزرنے کے۔۔۔