سائبرجرائم کے متعدد غیر قانونی نیٹ ورکس بے نقاب ہوئے، عطا تارڑ
19 دسمبر 2025
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ سائبر جرائم کے خلاف کارروائی کے دوران متعدد غیر قانونی نیٹ ورکس بے نقاب ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ متعدد فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی ہوئی، سڈنی واقعہ کے بعد فیک نیوز پورے سوشل میڈیا پر پھیلی رہی۔ عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا۔۔۔