قومی ایئرلائن کی ٹورنٹو میں عملے کی گمشدگی کی خبریں گمراہ کُن قرار
15 دسمبر 2025
قومی ایئرلائن نے عملے کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم کی تردید کر دی۔ قومی ایئرلائن نے عملے کی گمشدگی اور سیاسی پناہ لینے سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کُن قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر قومی ایئر لائن کی جانب سے۔۔۔