ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان، ایڈوائزری جاری
14 دسمبر 2025
اسلام آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں 18 دسمبر تک کیلئے بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ڈی ایم اے) نے آج سے اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابرآلود رہنے اور 18 دسمبر تک بارش برفباری اور موسم سے متعلق ایڈوائزری جاری۔۔۔