عیدالفطر خوشیاں بانٹنے، شکر گزاری کا درس دیتی ہے: سردار ایاز صادق
21 مارچ 2026
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عید الفطر کے موقع پر پوری قوم اور مسلم امہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الفطر خوشیاں بانٹنے، محبت و ایثار کے جذبے کو فروغ دینے اور شکرگزاری کا درس دیتی ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے۔۔۔