آزاد جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں آج رات سے بارشیں
14 مارچ 2026
مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں آج رات سے بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) کے مطابق آج سے 16 مارچ تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے جبکہ بالائی علاقوں کی شاہراوں پر بارشوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کا بھی۔۔۔