پنجاب میں فضائی معیار خراب، لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
15 نومبر 2025
لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں فضائی معیار بدستور انتہائی مضر صحت قرا ر دیا گیا ہے۔ علی الصبح لاہور 439 اے کیو آئی انڈیکس کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود رہا۔ پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی فضا کا معیار خراب ہے،۔۔۔