روس کا یوکرین پربڑا حملہ ،دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں کو نشانہ بنایا گیا
29 ستمبر 2025
روس نے یوکرین پربڑا حملہ کرتے ہوئے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں کو نشانہ بنایا، جہاں سیکڑوں ڈرون اور میزائل برسائے گئے،یوکرینی حکام کے مطابق ان حملوں میں کم از کم چارافراد ہلاک جبکہ سڑسٹھ زخمی ہوئے، جبکہ کئی رہائشی عمارتیں، فیکٹریاں اورطبی مراکزتباہ ہوگئے-یوکرین کی فوج کا کہنا ہے روس نے ایک ہی رات۔۔۔