اب اتر پردیش میں کوئی سڑکوں پر نماز نہیں پڑھ سکتا: یوگی آدتیہ ناتھ
6 اپریل 2026
اترپردیش کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا کہنا ہے کہ اب اتر پردیش میں کوئی سڑکوں پر نماز نہیں پڑھ سکتا۔ آسام میں خطاب کرتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ نہ ہی کسی عبادت گاہ سے بلند آواز کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی آسام کو مسلم دراندازوں۔۔۔