ایران نے ڈیاگو گارشیا فوجی اڈے پر میزائل حملوں کی تردید کردی
22 مارچ 2026
ایران نے بحرِ ہند میں واقع امریکی فوجی اڈے ڈیاگو گارشیا پر میزائل حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کر دی ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق ایران کا ان حملوں سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس نے اس کارروائی میں کوئی کردار ادا کیا ہے۔ یہ بیان اس رپورٹ کے بعد سامنے آیا۔۔۔