ہمارا نمائندہ خصوصی پاک افغان رابطوں و مفاہمت کیلئے سرگرم ، چین
11 مارچ 2026
چین(ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کا خصوصی نمائندہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان رابطوں اور مفاہمت کے لیے سرگرم ہے۔چین کے وزیر خارجہ نے نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے اعلامیے میں کہا گیا کہ دوران گفتگو پاکستان اور افغانستان کی حالیہ۔۔۔