ایران کے حملے بڑھ گئے، تل ابیب میں کئی عمارتیں تباہ، مزید 2 اسرائیلی ہلاک
10 مارچ 2026
تہران (نیوز ڈیسک) مجتبی خامنہ ای کے سپریم لیڈر منتخب ہونے کے بعد اسرائیل میں ایرانی حملے بڑھ گئے۔ ایران کے حملوں میں تل ابیب میں کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں، مزید دو اسرائیلی ہلاک جبکہ سو سے زائد زخمی ہوگئے، مارے گئے اسرائیلیوں کی تعداد تیرہ ہوگئی، مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں کو میزائلوں اور۔۔۔