چین کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت
9 مارچ 2026
چین نے ایران کے نئے سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کر دی۔ ایران میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بیٹے کی بطور نئے سپریم لیڈر تقرری پر چین نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر کی تقرری ایران کا آئینی فیصلہ ہے۔ ترجمان چینی۔۔۔