ایران کی مسلح افواج کا سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے وفاداری کا عہد
9 مارچ 2026
ایران کی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ مسلح افواج کی قیادت نے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے وفاداری کا عہد کر لیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ وہ نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی پیروی کے لیے تیار ہیں۔ دوسری جانب اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ نے۔۔۔