دبئی، برطانوی شہریوں کے انخلاء کیلئے خصوصی پرواز کا اعلان
8 مارچ 2026
دبئی (ویب ڈیسک)برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر دبئی میں موجود برطانوی شہریوں کے انخلاء کے لیے آئندہ ہفتے ایک خصوصی چارٹر پرواز چلائی جائے گی۔ حکام کے مطابق یہ پرواز دبئی سے روانہ ہوگی تاکہ وہ برطانوی شہری جو خطہ چھوڑنا چاہتے ہیں انہیں۔۔۔