امریکا اور اسرائیل کے ایران اور لبنان پر فضائی حملے، اسرائیلی فوجی تنصیبات پر میزائلوں کی بارش
8 مارچ 2026
کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا اور اسرائیل کی جانب سےایران اور لبنان پر فضائی حملوں کا سلسلہ مسلسل آٹھویں روز بھی جاری رہا۔ امریکی و اسرائیلی طیاروں نے ایران میں تہران، اصفہان اور دیگر شہروں پر بمباری کرتے ہوئے رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے، جس میں متعدد افراد شہید ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوجی تنصیبات پر۔۔۔