راولپنڈی:مسافر وین میں19سالہ خاتون کا گینگ ریپ، ملزمان نے ویڈیو، تصاویر بھی بنائیں
30 مارچ 2026
راولپنڈی (نیوزڈیسک)تھانہ روات کے علاقہ میں مسافر ویگن میں ملزمان 19 سالہ 2 بچوں کی ماں سے زیادتی کرتے رہے، ملزمان زیادتی کے دوران بیٹی کی ویڈیو اور تصاویر بھی بناتے رہے، پولیس نے متاثرہ خاتون کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر کے مطابق زیادتی کا شکار 19 سالہ دو۔۔۔