(ن) لیگ نے آزاد کشمیر میں اپوزیشن میں بیٹھنے کے فیصلے سے باضابطہ آگاہ نہیں کیا، قمر زمان کائرہ
25 اکتوبر 2025
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس زرداری ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے اختتام کے بعد رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔۔۔