ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک ، آئی ایس پی آر
24 اکتوبر 2025
راولپنڈی : پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ایک اہم آپریشن کیا، جس کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 8 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر۔۔۔