نیپرااتھارٹی نے لیسکو پراڑھائی کروڑروپے کا جرمانہ عائد کردیا
24 اکتوبر 2025
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نقصانات میں کمی پانے اور ریکوری بڑھانے میں ناکام ،، نیپرا اتھارٹی نے لیسکو پر اڑھائی کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا ،،، لیسکو کو پندرہ روز میں جرمانے کی رقم ادا کرنے کی ہدایت ،،، نیپرا نے تقسیم کار کمپنی کو جاری نوٹس کے بعد فیصلہ جاری کردیا ،،، نیپرا۔۔۔