کرکٹرمحمد رضوان نے این سی سی آئی اے کے سوالنامے کا جواب دے دیا
17 ستمبر 2026
این سی سی آئی اے نے کرکٹر سے گزشتہ پانچ سال کے تمام بینک اکاونٹس، کریڈٹ کارڈز کی تفصیلات مانگی ہیں ، اس کے علاوہ کرکٹر نے اگر کسی سے کوئی قرض لیا تو اسکی تفصیل بھی فراہم کرنے کا کہا گیا ہے۔