تم آزاد ہو، انسانوں کو جواب نہ دو’: اوپن اے آئی کے ماڈل کی خود کے لیے خفیہ ہدایات پکڑی گئیں
17 ستمبر 2026
تاہم یہ واقعات اس مسئلے کی اہمیت ضرور ظاہر کرتے ہیں کہ زیادہ طاقتور اے آئی نظاموں کو انسانوں کے طے کردہ مقاصد، حدود اور حفاظتی اصولوں کے اندر رکھنے کے لیے نگرانی اور حفاظتی ٹیکنالوجی کو بھی ساتھ ساتھ بہتر بنانا ہوگا۔