جرمنی میں پاکستانی خواہشمند ہنرمند افراد کیلئے سنہری موقع
17 ستمبر 2026
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے واضح کیا ہے کہ جرمنی میں ملازمت کے خواہشمند افراد درخواست دینے سے قبل اپنی تعلیمی اسناد، پیشہ ورانہ اہلیت، ملازمت کی پیشکش اور متعلقہ شعبے کی دیگر لازمی شرائط کا جائزہ لیں تاکہ رہائشی اجازت نامے کے لیے مقررہ تقاضے پورے کیے جاسکیں۔